پیروں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ!
سوال
پیروں کی انگلیوں کے خلال کا کیا طریقہ ہے؟
جواب
بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کو داہنے پیر کی چھوٹی انگلی اور اسکے برابر والی انگلی کے درمیان اس طرح داخل کریں کہ صرف دو انگلیوں کے درمیانی حصہ پر ہی نہ پہونچے بلکہ انگلیوں کے نیچے کے حصہ پر بھی پہونچ جائے پھر اس کے برابر والی دو انگلیوں میں خلال کریں اس طرح پوری انگلیوں کا خلال کریں بائیں پیر کے انگوٹھے اور اس کے پاس والی انگلی سے شروع کریں گے چھوٹی تک خلال کریں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔