وضو میں مسح بھول جائے تو کیا کرے؟
سوال
اگر وضو کرتے وقت مسح بھول جائے تو پورا وضو کرنے کے بعد صرف مسح کرے یا وضو پھر سے دہرائے؟
جواب
مسح کر لینا کافی ہے پورا وضو لوٹانے کی ضرورت نہیں ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔