مسح راس کے وقت چھوٹی انگلی کا کان میں ڈالنا
سوال
وضو میں سر کا مسح کرنے سے پیشتر چھنگلیا کا کان میں ڈالنا تعلیم الاسلام میں مستحب لکھا ہے کیا ایسا ہی ہے؟
جواب
کانوں کا مسح کرتے وقت چھوٹی انگلی کو کان میں داخل کرنا مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔