تنگی وقت کی وجہ سے تیمم
سوال
میرا ایک چھوٹا سا کمرہ ہے اور مین ایک چھوٹے سے بچے کی ماں ہوں رات میں اپنے شوہر سے ہمبستری کرتی ہوں اور مجھے صبح میں فجر سے پہلے نہانے کا موقع نہیں ملتا ہے کیا جسم مین جہاں نجاست لگی ہوا اسے دھو کر تیمم کر کے فجر کی نماز ادا کر سکتی ہوں۔
جواب
جب تک عذر شرعی نہ ہو تیمم کافی نہیں، دیر میں اٹھنا وقت تنگ ہو جانا عذر نہیں اس لئے تیمم کی اجازت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔