الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنبی پر وضو لازم نہیں

سوال

ایک آدمی جنبی ہے اور غسل کیلئے پانی کافی نہیں اور وضو کے لئے پانی کافی ہے، تو وضو کر کے تیمم کرے یا وضو کی ضرورت نہیں؟

جواب

اس حالت میں اسکے ذمہ وضو واجب نہیں تیمم کافی ہے۔ (کذافی در مختار ص: ۳۹، ج:۱)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو