غسل جمعہ وعید شب میں
سوال
اگر کوئی شخص غسل جمعه اور غسل عید شب میں کرلے تو کافی ہو سکتا ہے یا نہیں۔
جواب
اگر شب جمعہ اور شب عیدین میں غسل کر لیا جائے تب بھی کافی ہے، کہ أصل مقصود قطع رائحہ حاصل ہے، کذافی مراقی الفلاح
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔