احتلام کے بعد بغیر پیشاب کے غسل کرنا
سوال
احتلام وإنزال کے بعد اگر کوئی شخص پیشاب کرے اور صرف غسل کرے پھر بعد غسل پیشاب کرے تو کیا دوبارہ غسل واجب ہو گا جب کہ پیشاب میں منی معلوم نہ ہو؟
جواب
نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔