دانت پر خول !
سوال
منھ میں سامنے کے دانتوں میں سے ایک کسی وجہ سے ڈاکٹر نے نکال دیا اور اس کے بدلے میں نقلی دانت لگوانے کا ارادہ ہے، یہ دانت دو قسم کے ہوتے ہیں، ان میں ایک ایسا ہوتا ہے کہ بوقت ضرورت نکالا اور لگایا جا سکتا ہے مثال کے طور پر غسل کرتے وقت نکال کر غرارہ کر لیا جائے اور دوسری قسم ایسی ہوتی ہے کہ وہ دوسرے ساتھ والے دانت پر سونے یا دوسری دھات کا خول چڑھا دیا جاتا ہے اور اس خول کے سہارے دوسرا نقلی دانت سیٹ کر دیا جاتا ہے اس کے ساتھ چھوٹے مصالحہ کا پلاسٹک وغیرہ کا تانت چسپاں رہتا ہے بوقت ضرورت یہ نقلی دانت اور سونے وغیرہ کا…
جواب
جب کہ اس کو نکالا نہیں جا سکتا تو اس مجبوری کی حالت میں غسل درست ہو جائے گا اگر خول سونے کا نہ ہو تو بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔