ڈاڑھ میں مسالہ بھرا ہو تو غسل کا حکم
سوال
ایک شخص ہے اس کی ڈاڑھ کھوکھلی ہے، ڈاکٹر مسالہ بھرنے کو کہتا ہے جس کے نیچے ظاہر ہے غسل کے وقت پانی نہیں پہونچ سکتا، جب کہ کلی فرض ہے ڈاڑھ کا کھوکھلا پن بڑھتا جا رہا ہے، تب کیا کریں؟
جواب
اگر مسالہ بھرنا ضروری ہے اور پھر اسکے نیچے پانی نہیں پہونچ سکتا تو بھی کلی کافی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔