غسل میں کلی بھول جائے تو کیا کرے
سوال
غسل کرتے وقت اگر کلی کرنا بھول جائے جب یاد آ جائے کر لینا مسائل کی کتاب میں لکھا ہے تو کیا جسم کے سوکھ جانے کپڑے وغیرہ پہننے کے بعد بھی کر سکتے ہیں؟
جواب
اگر واجب ادا کرتے ہوئے کلی کرنا یاد نہ رہا تو بدن خشک ہونے سے پہلے یا بعد میں جب بھی یاد آئے کلی کرلے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔