الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میں غرارہ کا حکم

سوال

اگر کسی شخص کو نہانے کی حاجت ہو جائے اور وہ وضو اور غسل کر کے نماز پڑھے لیکن غرارہ کرے تو کیا اس کی نماز اور غسل صحیح ہے۔

جواب

غرارہ کرنا غسل میں معتمد قول پر واجب نہیں لہذا صورت مسئولہ میں فرض غسل ادا ہو گیا اگر چہ سنت ادا نہیں ہوئی اور نماز اس غسل سے صحیح ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو