الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر نچوڑے کپڑا پاک ہونے کی صورت

سوال

کپڑے کو تین مرتبہ نچوڑا نہیں بلکہ سکھا دیا، یا اخیر میں سکھا دیا، یا طاقت کے موافق نہیں نچوڑا تو پاک ہو جائے گا یا نہیں؟

جواب

ہو جائے گا اگر صرف اخیر میں نچوڑا اور ہر دفعہ دھونے میں اتنا توقف کیا کہ تقاطر بند ہو گیا اور نجاست غیر مرئی تھی یا مرئی تھی اور وہ زائل ہوگئی تب بھی کپڑا پاک ہو جائے گا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو