غیرمسلم سے مٹھائی لینا اور کپڑے دھلوانا
سوال
ہندو دھوبی کے یہاں کے دھلے ہوئے کپڑوں سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ اور ہندو کے یہاں کی مٹھائی وغیرہ کھانا چاہیئے یا نہیں؟
جواب
اگر کسی جگہ نجاست کا یقین یا ظن غالب نہ ہو تو مٹھائی اور کپڑا پاک ہے اور نماز درست ہو جائے گی تاہم مسلمان سے کپڑے دھلانا اور مٹھائی لینا بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔