الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سونف وغیرہ کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال

نجاست کو جذب کرنے والی اشیاء جیسے زیرہ، کلونجی، سونف وغیرہ اگر نا پاک ہو جائیں تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

ان کو پانی میں بھگو دیا جائے کچھ دیر بعد جب خشک ہو جائے تو دوسرے پانی میں بھگو دیا جائے، پھر کچھ دیر بعد خشک کر کے تیسرے پانی میں بھگو دیا جائے، اس طرح تین مرتبہ کرنے سے ایسی چیزیں بھی پاک ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو