دودھ پینے والے بچوں کا پیشاب !
سوال
دودھ پینے والے بچوں کا پیشاب پاک مانا گیا ہے یا نا پاک یعنی ایسے بچوں کا پیشاب لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟
جواب
ناپاک ہے بغیر پاک کئے نماز درست نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔