الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا پاک شہد کا خارجی استعمال

سوال

کیا نا پاک شہد کو لیپ وغیرہ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کا طریقہ استعمال کیا ہو؟ یا اس کو پھینک دیا جا۔

جواب

نا پاک شدہ شہد بغیر پاک کئے کسی لیپ وغیرہ میں استعمال کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، مگر نماز کے لیے اس لیپ کی جگہ کو پاک کر لیا جائے، داخلی استعمال نا پاک شہد کا بغیر پاک کیے درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو