دودھ پیتے بچہ کا جھوٹا
سوال
شیر خوار بچے کا جھوٹا پانی وغیرہ پینے کے سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے۔
جواب
پاک ہے جائز ہے۔ البتہ اگر اس کے منہ مین ماں کا دودھ ہو تو اس سے پرہیز کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔