معدہ سے نکلنے والی چیز نجس ہے
سوال
زینب کے معدہ میں معدہ کے پاس غدود ایسا ہو گیا تھا کہ غذا معدہ میں بالکل نہیں پہونچتی تھی ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے معدہ کے اندر ایک مصنوعی ربڑ کی نلکی لگا کر اوپر کو نکال دی، اس نلکی سے دودھ، دوائیاں اور دیگر سیال غذائیں معدہ میں پہونچائی جاتی ہیں چند روز سے نلکی بالکل ڈھیلی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے نلکی سے ڈالی ہوئی غذا میں نلکی کے شگاف میں سے ویسی کی ویسی ہی اسی وقت باہر نکل آتی ہے، دودھ نلکی سے معدہ میں پہونچتا ہے، پھر اسی وقت ویسے کا ویسا ہی زخم کے شگاف میں سے جسم کے باہر نکل آتا ہے، یہ باہر نکل آیا ہوا دودھ اور…
جواب
معدہ میں پہونچ کر نلکی کے شگاف سے ہوکر بہہ جانے والی اشیاء نجس ہیں، ناقض وضو ہیں بدن یا کپڑے پر لگ جانے سے اس کا دھونا ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔