دودھ میں چوہا گر کر تیرنے لگا
سوال
اگر پانچ کلو دودھ کے بھرے برتن میں ایک چوہا گر جائے اور تیر گیا ہو اور اس کو زندہ نکال کر پھینک دیا جائے تو دودھ پاک ہے یا نا پاک؟ اور ایسے دودھ کو اگر کوئی مسلم دوکاندار مسلمانوں کو چائے میں استعمال کرا دے تو اس کے لئے شرع مطہرہ کا کیا حکم ہے؟
جواب
اس سے وہ دودھ نجس نہیں ہوا اس کا استعمال کرنا اور فروخت کرنا سب درست ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔