الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرغی کو ذبح کے بعد پیٹ چاک کرنے سے پہلے پانی میں جوش دینا

سوال

مرغی یا اور کوئی جانور پرند پیٹ چاک کرنے سے پہلے پانی میں جوش دی جائے یا آگ سے روئیں جلا دئیے جائیں تو اس مرغی یا اس پرند کا کھانا کیسا ہے؟

جواب

پہلی صورت میں کھانا درست نہیں دوسری صورت میں درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو