حائضہ سے انتفاع کی صورت
سوال
اگر مرد اپنی حائضہ بیوی کے ما بین السرۃ الی رکبتیه کو جبکہ اس پر کپڑا ہو اپنے عضو سے کپڑا لپیٹ کر مس کرے فرج داخل چھوڑ کر اور اس کو انزال ہو جائے تو یہ فعل عند الشرع کیسا ہے؟
جواب
جب کپڑا درمیان میں حائل ہے تو یہ صورت ممنوع نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔