حیض کی اقل مدت
سوال
حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے، اس سے کم حیض نہیں آتا ہے، لیکن اگر کسی عورت کو مہینہ میں صرف ایک دن اور نصف ڈیڑھ یا دو دن آتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ وہ حیض شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب
وہ حیض نہیں استحاضہ ہے، ایسی عورت ممتدة الطہر ہے، اقل الحيض ثلاثة ايام ولياليها ومانقص من ذلك فهو استحاضة اهـ (هدايه)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔