الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اسقاط کے بعد خون حیض ہے یا نہیں؟

سوال

ایک عورت کو اسقاط ہوا حکیموں اور دایہ کی یہ رائے ہے کہ کچھ اسقاط ہوا اور کچھ باقی ہے اور اب تک حکیم اس کو حاملہ بتلاتے ہیں تو ایسی صورت میں اگر عورت کو خون آئے تو یہ خون حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر اس کو حمل ہے تو جو خون حالت حمل میں آئے وہ حیض نہیں، اگر اسقاط ہو گیا اور اب حمل نہیں اور سقط کی خلقت ظاہر نہیں ہوئی اور سقط کے ساتھ کم از کم تین یوم خون آیا اور اس سے قبل طہرتام تھا تو اس خون کو حیض کہا جائے گا ورنہ استحاضہ، فان لم يظهر له شئ فليس بشئ والمرئى حيض ان دام ثلاثاً وتقدم طهرتام والا استحاضة اهـ در مختار قوله والمرئى اى الدم المرئى مع السقط الذي لم يظهر من خلقه…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو