ایک ڈھیلہ دو دفعہ استعمال کرنا
سوال
ایک ڈھیلہ کو دوبارہ استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
جس ڈھیلے سے ایک مرتبہ استنجاء کر لیا ہے وہ ناپاک ہو گیا اسکو دوبارہ استعمال کرنا منع ہے، البتہ اگر اس کی دوسری جانب استعمال نہ کی ہو تو اس کو استعمال کرنا درست ہے۔ اسی طرح اس کو گھس کر کہ نجس حصہ گھس دیا جائے استعمال کرنا درست ہے۔ وکرہ تحریماً بعظم و طعام وروث يابس كعذرة يابسة وحجر استنجی به الابحرف آخر در مختار قوله الابحرف آخر اي لم تصبه النجاسة (شامی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔