ڈھیلے کے بعد پانی کا استعمال
سوال
استنجاء ڈھیلے سے کرنے کے بعد پانی سے کرے تب ہوتا ہے، یا محض پانی سے چھوٹا بڑا استنجاء کرلے تو ہو جاتا ہے یا نہیں یا دونوں طرح کرے تب ہوتا ہے۔
جواب
اول ڈھیلے سے کرے پھر پانی سے کیونکہ قطرہ کا مرض اس زمانہ میں عام ہے اگر چہ بعض صورت میں صرف ڈھیلے سے یا صرف پانی سے بھی کافی ہو جاتا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔