الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کے لیے ڈھیلے سے استنجاء

سوال

استنجا کے وقت ڈھیلے استعمال کرنا عورتوں کے لیے ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

پیشاب کے بعد صفائی کے لیے عورتیں مردوں کے مثل ڈھیلا استعمال کرنے کی محتاج نہیں، استنجاء کے المرأة إلى ذلك اي استبراء المذكور في الرجل (مراقی الفلاح) دیگر احکام مردوں عورتوں کے درمیان مشترک ہیں۔ المرأة كالرجل الافي الاستبراء فانها لا استبراء عليها الخ (شامی فصل استنجاء ص ۳۵۶ ج ۱)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو