بیت الخلاء جاتے ہوئے دعا کس وقت پڑھے؟
سوال
پائخانہ جاتے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کس وقت پڑھنی چاہیئے؟ پائخانہ کے اندر جا کر یا بایاں پاؤں پائخانہ میں رکھ کر یا پائخانہ کے باہر ہی؟
جواب
پائخانہ کے اندر پیر رکھنے سے پہلے پڑھی جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔