استنجاء کرنے کا حکم
سوال
اگر جماعت نہ ملنے کا اندیشہ ہو اور چھوٹا بڑا استنجا نہ کیا ہو تو کیا بغیر استنجا کے نماز میں شریک ہو جائے یا نہیں؟
جواب
اگر ڈھیلے سے استنجا کر چکا تھا اور بقدر درہم اس سے زائد نجاست بدن پر موجود نہیں ہے تو ایسی حالت میں جماعت میں شریک ہو جائے ورنہ استنجا کر کے نماز پڑھے۔ طحطاوی ص ۹۰۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔