غسل جنابت کرتے وقت قطرہ کنویں میں گر گیا
سوال
کسی جنبی نے اپنے سر پر پانی ڈالا پھر ڈول کھینچا، ایک دو قطرہ کنویں میں گر گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب
اگر اس قطرے کے ساتھ نجاست حقیقیہ نہیں ہے تو راجح قول کی بنا پر اس سے کنواں ناپاک نہیں ہوا۔ وهو اى الماء المستعمل طاهر ولو من جنب ا هـ (درمختار)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔