الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جوتا کنویں میں گر گیا

سوال

کنویں میں پلاسٹک کا جوتا گر گیا اور تلاش بھی کرایا ہے، غوطہ بھی لگایا مگر نہ نکل سکا، اب کنویں کا پانی پورا نکالا جائے یا نہیں؟

جواب

پلاسٹک کا جوتا کنویں میں گر گیا اور تلاش کرنے پر بھی وہ وہاں نہیں، اگر اس جوتے کا ناپاک ہونا معلوم نہیں تو کنویں کو نا پاک نہیں کہا جائے گا۔ احتیاطاً کچھ پانی نکالا جائے، اگر اسکا ناپاک ہونا معلوم ہے تو پورا پانی نکالا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو