جس جگہ سے بال اکھڑے ہوں اسکا حکم اور ان بالوں کا حکم
سوال
(۱) آدمی کے بال اگر اکھاڑے جاویں تو ان بالوں کا سر نا پاک ہے بوجہ اس چکنائی کے جو اس میں لگی ہوتی ہے (شامی) تو اب پوچھنا یہ ہے کہ جو بال کنگھی کرتے وقت اکھڑتے ہیں اور اس کے ساتھ جو چکنائی ہوئی ان بالوں کا سر نا پاک ہے یا نہیں؟ (۲) داڑھی کو برابر کرتے وقت جو بال اکھڑ جاتے ہیں اور ان کے ساتھ جو چکنائی ہوتی ہے وہ نا پاک ہے یا نہیں؟ (۳) ایسے چکنائی والے بال اگر وضو کے بعد کوئی اکھاڑے یا اکھڑ جائے تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟ (۴) اگر یہ چکنائی والے بال کسی پانی وغیرہ کے برتن میں گریں تو وہ پانی پاک ہو گا یا نا پاک؟ (۵)
جواب
(۱) نا پاک ہے (۲) نا پاک ہے (۳) اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا (۴) مقدار ظفر ہو تو پانی ناپاک ہو جائے گا (۵) ہاتھ پر چکنائی لگے تو نا پاک ہو گا ورنہ نہیں (۶) نہیں (۷) نہیں (۸) چکنائی لگ جائے تو نا پاک ورنہ نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔