کنویں میں گیند گر جانے سے اس کے پانی کا حکم !
سوال
کنویں میں اگر کوئی چپل یا جوتا یار بڑ کی گیند گر جائے جس کی ناپاکی کا یقین نہ ہو تو اس سے کنواں نا پاک ہو گا یا نہیں؟
جواب
ایسی صورت میں کنویں کی ناپاکی کا حکم نہیں دیا جائے گا احتیاطا کچھ ڈول پانی نکال دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔