الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کنویں کا پانی زیادہ ہونے کی ترکیب !

سوال

کنویں کا پانی کبھی کم ہو جاتا ہے جس کی بنا پر لوگوں کو تکالیف ہوتی ہے دعاء کریں اللہ تعالی اس تکلیف کو دور فرمائیں۔

جواب

حق تعالی کنویں میں عمدہ پانی عطاء فرمائے جس سے سب کی ضروریات آسانی سے پوری ہو جائے، آپ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان سورہ فاتحہ مع بسم الله ۴۱ بار اول آخر درود شریف گیارہ بار پابندی سے روزانہ پڑھا کریں، اللہ تعالی روزی میں برکت دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو