الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حوض اور ڈرام پاک کرنے کا طریقہ

سوال

حوض یا بڑے ڈرام کا پانی نجس ہو جائے تو نا پاک پانی بہا دینے کے بعد پاک ہو گیا یا نہیں؟ یا دھونا پڑے گا، اگر دھونے کا حکم ہو تو کتنی دفعہ دھونا ہوگا، حوض اگر خشک ہوکر زوال نجاست ہو جائے تو بغیر دھوئے حوض میں پانی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

ڈرام کو دھویا جائے ناپاک پانی گرا دینے پر کفایت نہ کی جائے حوض کو اتنا بھرا جائے کہ سب طرف سے پانی ابل کر جاری ہو جائے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو