الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دریائے جہلم کا حکم

سوال

دریائے جہلم ہمیشہ جاری رہتا ہے اور اس دریا کے اندر تمام شہر کی نجاست ڈالی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کا رنگ، بو، مزہ سب کچھ متغیر ہے کہ اس کا پانی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جس بانی میں نجاست کا طعم، لون، ریح موجود ہے وہ نجس ہے اگر چہ وہ کثیر اور جاری ہو (الدر المختار میں بھی یہی ہے)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو