دو پیر سے بیعت ہونا
سوال
- دو پیر سے بیعت ہوئے اور دونوں پیر سے محبت اخلاقی پورا کرتے ہیں کیا ایک پیر چھوڑ دیں یا دونوں کے ساتھ مرید بن کر رہیں؟
جواب
جبکہ پہلا پیر شریعت کے مطابق متبع سنت اور صاحب نسبت ہے اور اسکی تربیت سے فائدہ بھی ہوتا ہے تو دوسرے پیر سے بیعت نہیں ہونا چاہئے اور اسکو برا بھی نہیں کہنا چاہئے اخلاق کا معاملہ سب کے ساتھ کرنا چاہیے پیر تو بس پہلا ہی پیر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔