وفات پیر کے بعد دوسرے پیر کی طرف رجوع
سوال
- سلوک کے منازل طے کرنے کے بعد یعنی تعلیمات وغیرہ مکمل ہونے کے بعد، خلافت کے بھی عطاء ہونے کے بعد اپنے پیر کے وصال فرمانے کے بعد کسی دوسرے بزرگ کی طرف رجوع ہونا ضروری ہے۔ کیا ہمارے بزرگوں کا یہ طریقہ رہا ہے؟
جواب
(۱) اصل مقصود تزکیہ باطن ہے جس کی بدولت احسان وحضور کی کیفیت نصیب ہو جائے خواہ اجازت و خلافت عطا ہو یا نہ ہو اس کے لئے پوری جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اگر ایک شیخ کی نگرانی میں احسان و حضور کی کیفیت مستحکم نہ ہو اور اجازت و خلافت مل جائے تب بھی کام میں لگے رہنا چاہیئے اور شیخ کا انتقال ہو جائے تو پھر دوسرے شیخ کی طرف رجوع کرنا چاہیئے اگر اسی سلسلے کے دوسرے شیخ ہوں تو بہتر ہے اگر کوئی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔