الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاجی امداد اللہ صاحب کے مریدین میں کیا مولوی احمد رضا بھی ہیں

سوال

حضرت حاجی شاہ امداد اللہ صاحب مہاجر مکی کے کتنے جید مرید تھے مولوی احمد رضا خاں بریلوی بھی ان کے مریدوں میں سے تھے۔ کیا بحیثیت علم کے مثلاً حدیث، فقہ، تفسیر و درس کے حاجی صاحب کا پایہ علم میں مولانا حاجی حافظ رشید احمد صاحب گنگوہی و مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی مدرسہ دیوبند و حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ سے زیادہ تھا یا حاجی صاحب کا پایہ صرف فقر اور بزرگی اور پیری ومرشدی میں بڑا تھا اور علم شرعی میں پایہ اپنے مریدوں سے کم تھا؟

جواب

مولوی احمد رضا خاں صاحب جہاں تک مجھے علم ہے حضرت حاجی امداد اللہ صاحب کے مرید نہیں تھے۔ حضرت حاجی صاحب کے بڑے بڑے مریدین و خلفاء حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی، حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب نانوتوی، حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانویؒ، حضرت مولانا محمود حسن صاحب دیو بندی، حضرت مولا نا خلیل احمد صاحب سہارنپوری، حضرت مولانا حسین احمد صاحب مدنی ہیں بعض…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو