الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر بدلنا

سوال

- زید ایک پیر سے مرید ہوا چند سال کے بعد دوسرے پھر تیسرے پیر سے مرید ہوا جب کہ پہلا پیرحیات میں ہے، پھر دوسرے پھر تیسرے پیر کو چھوڑ کر (بغیر اس کی اجازت اور بغیر اطلاع کے) تیسرے چوتھے پیر سے مرید ہوا، اس طرح سے زید نے چار پیروں کو بدلا؟

جواب

بلا وجہ ایسا کر نیوالا ہر ایک کے فیض سے محروم رہتا ہے، یک درگیر محکم گیر۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو