کیا محض عقیدت کی بناء پر کسی کو مرید کہا جا سکتا ہے
سوال
- حضرت سید محمد المعروف به پیر محمد شاه المتخلص اقدس بن شاه امین الدین بن شاہ علاؤ الدین قادری حسنی حسینی قدس سرہ ایک با کمال ولایت ذات بزرگ احمد آباد زین البلاد میں گزرے ہیں جن کا مزار بھی اسی جگہ واقع ہے آپ کو متفرق خانوادوں سے خرقہ خلافت حاصل تھا اور زیادہ تر قادریہ سلسلہ میں تحریر کرتے تھے آپ نے کسی کو اپنا جانشین یا خلیفہ مقرر نہیں کیا تھا اس لئے آپ کی وفات ۱۱۶۳ھ کے بعد آپ کا سلسلہ پیری مریدی ختم ہو جانا چاہیے۔ لیکن معرفت آگاہ حضرت پیر محمد شاہ صاحب کی سوانح عمری (مذکورہ اقدس)
جواب
(۱) جو کسی سے تعلق اصلاح و عقیدت رکھتا ہو اور اسکے ہاتھ پر بیعت ہو جائے یا اس سے اصلاح نفس اور تزکیۂ اخلاق میں تربیت کا تعلق رکھتا ہو۔ (۲) جس نے بیعت نہیں کی وہ اصطلاح میں مرید نہیں کہلاتا۔ (۳) جب تک تعلق بیعت واصلاح نہ ہو محض ارادت کی بناء پر اصطلاحاً اس کو مرید نہیں کہہ سکتے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔