الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مکان مشترک کے پرانے کواڑوں کو اپنے کام میں لانا

سوال

مشتر کہ مکان کا کوئی حصہ دار مکان کے پرانے اور شکستہ کواڑوں کو نکلوا کر اپنے پاس سے نئے کواڑ لگوا دے، تو ان کواڑوں کو جو قیمت میں نئے سے کم ہیں، وہ دیگر حصہ دار سے کہے بغیر اپنے خرچ میں لاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

نیا کواڑا اپنے پاس سے لگا کر پرانے اور شکستہ کواڑوں کو اپنے کام میں لاتا ہے، تو درست ہے، جبکہ دیگر شرکاء کو اس پر اعتراض نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو