الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا تارک صوم کا ذبیحہ حرام ہے

سوال

ہمارے یہاں یہ مشہور ہے کہ جو شخص رمضان شریف کے روزے نہیں رکھتا اگر وہ کوئی جانور ذبح کرے گا، تو اس کا ذبیحہ حرام ہوگا، یہ مسئلہ میں نے کسی کتاب میں نہیں دیکھا، بعض علماء سے معلوم کیا، انہوں نے کہا کہ روزہ نہ رکھنے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے، اور فاسق کا ذبیحہ حرام ہوتا ہے۔

جواب

روزہ رمضان فرض قطعی ہے۔ بلا عذر شرعی اس کو ترک کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے، اس کے باوجود اس کا ذبیحہ حرام نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو