بے وضو انڈرویر پہن کر ذبح کرنا
سوال
ایک شخص بلا وضو ہے انڈرویر پہنے ہوئے ہے ایک بکری کو ذبح کرتا ہے، جب کہ وضو کے لئے پانی، پہننے کے لئے پاجامہ موجود ہے، ذبح جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایک مسلمان جب بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر بکری کو ذبح کرے تو اس کا ذبیحہ مذکورہ سوالی حالت کے ساتھ بھی حلال ہے حرام نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔