عورت کا ذبیحہ
سوال
عورت کا ذبیحہ کیسا ہے؟ اپنی قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کر سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
عورت خود اپنے جانور کی قربانی کر سکتی ہے، ذبیحہ درست ہے۔ ” وحل ذبيحة مسلم وكتابي وصبى وامرأة“ اھ (کنز)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔