اہل کتاب کا ذبیحہ
سوال
اہل کتاب کے ذبیحہ کا کھانا مسلمان کے لئے مغربی ممالک میں جائز ہے بعض اس کو نا جائز سمجھتے ہیں، اس لئے کہ یہ اپنے ادیان صحیحہ پر نہیں ہیں، لیکن یہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی ادیان صحیح پر نہیں تھے، اور اسی وقت اس کے ذبیحہ کو جائز قرار دیا گیا تھا، بعض اس لئے ناجائز کہتے ہیں کہ ان کے ذبح کرنے کا طریقہ وہ نہیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھا لیکن قرآن میں اس کی کوئی تصریح نہیں کرتے ہیں، بعض اس لئے جائز سمجھتے ہیں کہ آجکل یہ لوگ اس طرح ذبح کرتے ہیں کہ اس سے خون نہیں بہنے دیتے ہیں،…
جواب
(سئل) في ذبيحة الذمى الكتابى هل تحل مطلقاً ام لا (الجواب) تحل ذبيحة الكتابي لان من شرطها كون الذابح صاحب ملة التوحيد حقيقة كالمسلم او دعوى کالکتابی ولانه مومن بكتاب من كتب الله تعالى وتحل منا كحته فصار كالمسلم في ذلك ولا فرق فی الکتابی بین ان يكون ذميا يهوديا اونصرانيا حربيا اوعربيا اوتغلبياً لاطلاق قوله تعالى وطعام الذين اوتوا الكتاب حل لكم والمراد بطعامهم مذكاهم، قال البخاري…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔