الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے نمازی اور نشہ کرنے والے کا ذبیحہ

سوال

قصبہ نظام آباد میں قصائی جو بھینس وغیرہ ذبح کرتے ہیں نماز بالکل ہی نہیں پڑھتے ہیں حتی کہ نماز جمعہ بھی کبھی نہیں ادا کرتے ہیں، تمام نشہ آور اشیاء (تاڑی، شراب، گانجہ افیم وغیرہ) کا استعمال بلا روک ٹوک کرتے ہیں، اکثر بازار کی گندی نالیوں اور سڑکوں پر نشہ کی حالت میں گرے ہوئے دکھائے دیتے ہیں، اور یہی بے نمازی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال کرنے والے قصائی ہی بھینس ذبح کر کے گوشت بیچتے ہیں، اور عوام اسے کھاتے بھی ہیں فحش کلامی اور جھوٹ ان کی عام زبان روز مرہ کی زندگی میں شامل ہے، ان قصائیوں کے یہاں کا گوشت کھایا جا سکتا…

جواب

یہ حالت نہایت افسوس ناک اور موجب اذیت ہے، ان میں دینی شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے، اہل دین حضرات پوری توجہ فرمائیں، جب تک کوئی بات ایسی معلوم نہ ہو کہ یہ ذبیحہ غیر مسلم کا ذبیحہ ہے، یا مسلم نے ذبح کرتے وقت قصداً بسم اللہ ترک کر دی ہے، یا غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا ان کے ذبیحہ کو بھی حرام نہیں کہا جائیگا تو ذبح کے بعد بوٹی بنانے والا مسلم ہو یا مسلم کے سامنے غیر مسلم نے بوٹی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو