الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل عرب کا ذبیحہ

سوال

سعودی عرب میں کھانے پینے کی زیادہ تر اشیاء باہر ملک سے آتی ہیں، جس میں مثلاً گوشت مچھلی مرغا وغیرہ لہذا ہم گوشت اور مرغا وغیرہ سے مطمئن نہیں کہ نہ معلوم یہ حلال کیا ہوا ہوتا ہے یا اسی طرح کاٹ کر پیکنگ کر دیتے ہیں، یہ بتائیے کہ یہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جب آپ مطمئن نہیں تو آپ نہ کھائیں، کون آپ کو مجبور کرتا ہے، جو لوگ مطمئن ہیں کہ یہ شرعی ذبیحہ ہے وہ کھاتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو