حائضہ، نفساء، جنب کا ذبیحہ
سوال
حائضہ اور نفساء اور جنبی کا ذبیحہ شرعاً حلال ہے یا حرام؟ بحوالہ کتب و صفحہ و مطبع تحریر ہو؟
جواب
” وتحل ذبيحة مسلم ولو امرأة حائضاً او نفساء او جنباً“ اھ (سكب الانهر ص ۵۰۷/ ج ۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔