الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بکری کو ذبح کرتے وقت خون کو وہیں بند کر دینا

سوال

- قصاب بکری اور خصی ذبح کرتے وقت خون باہر نکلنے نہیں دیتا بلکہ اس کے اندر پیوست کر دیتا ہے، اور دبلے جانور کو گاہک کو فربہ دکھانے کے لئے اس جانور کی نالیوں میں انجکشن کے ذریعہ ایسی دوا بھر دیتا ہے جس سے جانور فربہ دکھائی دے، اس کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ اور قصاب کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب

اس سے وہ سب گوشت نجس ہو جائیگا، جس میں دم مسفوح پیوست ہو جائے گا، دبلے جانور کو اس طرح فربہ دکھانا دھوکہ ہے، حدیث میں ہے: ”مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا“ الحدیث۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو