الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذبح سے پہلے جانور کو بھوکا رکھنا

سوال

اکثر قصاب بھینس وغیرہ خریدتے ہیں اور سات دن تک بھوکا پیاسا باندھتے ہیں، کھانے والوں کو اس کا علم بھی ہے یہ بے رحمی ہے ایسوں کو عذاب ہو گا یا نہیں؟

جواب

یہ بے رحمی ہے، اور ظلم ہے، اس سے جہنم کا عذاب ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو